عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہونے پر اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،،
عدالت نے اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یووا گیلنٹ کو بھی گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے،،
عدالت نے گرفتاری کے احکامات جنوبی افریقہ کی زیرسماعت درخواست پر دیئے جس میں جنوبی افریقہ نے فلسطین میں اسرائیلی وزیراعظم کے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے واضح اور ٹھوس ثبوت فراہم کئے تھے