Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکی ٹیرف 100 سال کی بلند ترین سطح پر ، عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا

اگست 8, 2025

پاکستان سے یو اے ای گوشت برآمد کرنے کی راہ ہموار

اگست 8, 2025

"پیلے آف فلسطین” اسرائیلی حملے میں شہید

اگست 8, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • امریکی ٹیرف 100 سال کی بلند ترین سطح پر ، عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا
  • پاکستان سے یو اے ای گوشت برآمد کرنے کی راہ ہموار
  • "پیلے آف فلسطین” اسرائیلی حملے میں شہید
  • امریکا سے معاہدہ ، پاکستان کو ایک ارب ڈالر نقصان کی خبریں بے بنیاد قرار
  • اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی
  • حکومت سے مذاکرات کامیاب ، ایم ڈبلیو ایم کا اربعین مارچ موخر کرنے کا اعلان
  • پی ٹی آئی کے 14 اگست کے احتجاج کا انجام بھی 5 اگست جیسا ہوگا: شیر افضل مروت
  • افواج پاکستان کا میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کو 67ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے کیلئے ڈیڑھ سال میں 270 کروڑ روپے خرچ ہوئے: رپورٹ
پاکستان

تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے کیلئے ڈیڑھ سال میں 270 کروڑ روپے خرچ ہوئے: رپورٹ

EditorBy Editorنومبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔7 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومت کے خرچ ہونے والے پیسوں سے متعلق اعداد و شمار سامنے آ گئے۔

سینئر صحافی ایاز اکبر کی رپورٹ کے مطابق 18 ماہ میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہو گئے۔ پچھلے 6 ماہ کے دھرنوں اور احتجاج پر خرچ لگ بھگ 1 ارب 20 کروڑ روپے آیا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 80 کروڑ روپے کرائے پر لیے گئے 3 ہزار کنٹینرز کے مالکان کو ادا کیے گئے جبکہ 90 کروڑ سے زائد سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹرانسپورٹ پر خرچ ہوئے اور لگ بھگ ڈیڑھ ارب روپے کے اخراجات پولیس کے کھانے اور ٹرانسپورٹ پر خرچ ہوئے۔

30 کروڑ کے اخراجات ایف سی، رینجرز اور فوج کی تعنیاتی پر خرچ ہوئے، اسلام آباد کے 12 ہزار، پنجاب کے 16 ہزار پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹیز پر لگایا گیا۔

1 ارب 50 کروڑ روپےکی مالیت کی سرکاری و غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچا، پی ٹی آئی نے پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں چھوٹے بڑے 120 احتجاج کیے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق احتجاج میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 220 سے زائد زخمی ہوئے، راولپنڈی، اٹک، لاہور، اسلام آباد احتجاج کا مراکز رہے۔راولپنڈی، اٹک، لاہور، اسلام آباد کے احتجاج پر 30 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعنیات رہے۔

اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی میں 28 کروڑ کے سیف سٹی کے 370 کیمروں کو نقصان پہنچا جبکہ پولیس کی 220 چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج پر 30 کروڑ سے زائد کا خرچ ہو سکتا ہے، اس احتجاج کے لیے 34 ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کو طلب کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کا احتجاج روکنے کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 2 ہزار سے زائد کنٹینرز لائے گئے ہیں۔

24th November Imran khan Pakistan Protest PTI PTI Protest
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

امریکی ٹیرف 100 سال کی بلند ترین سطح پر ، عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا

اگست 8, 2025

پاکستان سے یو اے ای گوشت برآمد کرنے کی راہ ہموار

اگست 8, 2025

"پیلے آف فلسطین” اسرائیلی حملے میں شہید

اگست 8, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

امریکی ٹیرف 100 سال کی بلند ترین سطح پر ، عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا

اگست 8, 20251

پاکستان سے یو اے ای گوشت برآمد کرنے کی راہ ہموار

اگست 8, 20251

"پیلے آف فلسطین” اسرائیلی حملے میں شہید

اگست 8, 20250

امریکا سے معاہدہ ، پاکستان کو ایک ارب ڈالر نقصان کی خبریں بے بنیاد قرار

اگست 8, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025522

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
تازہ ترین

امریکی ٹیرف 100 سال کی بلند ترین سطح پر ، عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا

By Editorاگست 8, 20251

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے سے عالمی تجارتی نظام…

پاکستان سے یو اے ای گوشت برآمد کرنے کی راہ ہموار

اگست 8, 2025

"پیلے آف فلسطین” اسرائیلی حملے میں شہید

اگست 8, 2025

امریکا سے معاہدہ ، پاکستان کو ایک ارب ڈالر نقصان کی خبریں بے بنیاد قرار

اگست 8, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

امریکی ٹیرف 100 سال کی بلند ترین سطح پر ، عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا

اگست 8, 2025

پاکستان سے یو اے ای گوشت برآمد کرنے کی راہ ہموار

اگست 8, 2025

"پیلے آف فلسطین” اسرائیلی حملے میں شہید

اگست 8, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025522

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.