Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، وزیر دفاع سمیت 8 افراد ہلاک

اگست 7, 2025

مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، میجر سمیت 3 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل

اگست 7, 2025

روس سے تیل کی خریداری ، ٹرمپ کی بھارت کے بعد چین پر بھی مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی

اگست 7, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، وزیر دفاع سمیت 8 افراد ہلاک
  • مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، میجر سمیت 3 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل
  • روس سے تیل کی خریداری ، ٹرمپ کی بھارت کے بعد چین پر بھی مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی
  • الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے والے اراکین کی فہرست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دی
  • جولائی میں 4ہزار سے زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم
  • قومی اسمبلی اجلاس سے 40 روز غیر حاضر پی ٹی آئی کے شیخ وقاص اکرم کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ
  • ملک کے تمام ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم
  • برطانوی ہائی کمشنر پی آئی اے کی مداح،کراچی سے اسلام آباد کاک پٹ میں سفر کیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»مودی کے دوست اور ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کو 24 گھنٹے میں دوسرا دھچکا
تازہ ترین

مودی کے دوست اور ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کو 24 گھنٹے میں دوسرا دھچکا

EditorBy Editorنومبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔9 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیروبی: کینیا نے ایشیا کے امیر ترین شخص بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کے خلاف امریکہ میں رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کے الزامات کے بعد ان کی کمپنی کے ساتھ ملٹی ملین ڈالر کے ہوائی اڈے کی توسیع اور توانائی کی ڈیلز منسوخ کر دی ہیں۔

کینیا کے صدر ولیم روٹو نے قوم سے خطاب میں کہا کہ یہ فیصلہ "ہماری تحقیقاتی ایجنسیوں اور شراکت دار ممالک کی طرف سے فراہم کردہ نئی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔”اپنی تقریر میں انہوں نے امریکہ کا خصوصی طور پر کوئی ذکر نہیں کیا۔

اڈانی گروپ کینیا کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرنے کے عمل میں تھا جس کے تحت دارالحکومت نیروبی کے مرکزی ہوائی اڈے کو جدید بنانا تھا۔

معاہدے کے تحت اڈانی گروپ کو ایک اضافی رن وے اور ٹرمینل تعمیر کرنے کے عیوض ہوائی اڈے کو 30 سال تک چلانے کے حقوق حاصل ہونا تھے۔

اس مجوزہ ڈیل کو بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھاجس کے باعث اڈانی مخالف مظاہروں ہوئے۔

ہوائی اڈے کے کارکنوں نے ہڑتال کی۔ کارکنان کا کہنا تھا کہ اس ڈیل کے نتیجے میں کام کے حالات مزید خراب ہوں گے اور بعض صورتوں میں ملازمتوں کا نقصان ہو گا۔

اڈانی گروپ کو مشرقی افریقہ کا کاروباری مرکز سمجھے جانے والے ملک کینیا میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ بھی دیا گیا تھا۔

کینیا کے توانائی کے وزیر اوپیو ونڈائی نے جمعرات کو ایک پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ اس معاہدے پر دستخط کرنے میں کینیا کی طرف سے کوئی رشوت یا بدعنوانی کا عنصر شامل نہیں تھا۔

واضح رہے کہ امریکی استغاثہ نے نیو یارک میں اڈانی پر الزام لگایا کہ اس نے بھارت میں شمسی توانائی کے ایک بڑے منصوبے میں امریکی سرمایہ کاروں کو یہ چھپا کر دھوکہ دیا کہ اس منصوبے کے حصول میں مبینہ رشوت ستانی سے کام لیا گیا تھا۔

اڈانی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے کہ وہ سیکیورٹیز فراڈ اور وائر فراڈ کے ارتکاب کرنے کی سازش میں ملوث تھے۔

Crupt Gautam Adani India Kenya Modi
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، وزیر دفاع سمیت 8 افراد ہلاک

اگست 7, 2025

مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، میجر سمیت 3 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل

اگست 7, 2025

روس سے تیل کی خریداری ، ٹرمپ کی بھارت کے بعد چین پر بھی مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی

اگست 7, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، وزیر دفاع سمیت 8 افراد ہلاک

اگست 7, 20251

مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، میجر سمیت 3 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل

اگست 7, 20250

روس سے تیل کی خریداری ، ٹرمپ کی بھارت کے بعد چین پر بھی مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی

اگست 7, 20250

الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے والے اراکین کی فہرست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دی

اگست 6, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
تازہ ترین

ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، وزیر دفاع سمیت 8 افراد ہلاک

By Editorاگست 7, 20251

اکرا: گھانا میں ایک فضائی حادثے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے جن میں وزیر دفاع اور…

مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، میجر سمیت 3 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل

اگست 7, 2025

روس سے تیل کی خریداری ، ٹرمپ کی بھارت کے بعد چین پر بھی مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی

اگست 7, 2025

الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے والے اراکین کی فہرست قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دی

اگست 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، وزیر دفاع سمیت 8 افراد ہلاک

اگست 7, 2025

مستونگ میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، میجر سمیت 3 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل

اگست 7, 2025

روس سے تیل کی خریداری ، ٹرمپ کی بھارت کے بعد چین پر بھی مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی

اگست 7, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.