پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تیزی کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے،، کاروباری ہفتے کے آخری روز اٹھانوے اور ننانوے ہزار کی حد ایک ہی سیشن میں عبور کر لی،،
ہنڈرڈ انڈیکس میں دو ہزار دو سو پچانوے پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ،،
اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں یہ تیسرا بڑا اضافہ ہے،، اس سے پہلے رواں سال یکم جنوری کو بائیس سو گیارہ پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی،، مارکیٹ کی ننانوے ہزار چھ سو تئیس کی سطح پر ٹریڈنگ،،