جنوبی وزیرستان لوئر میں پاک فوج کے جوانوں نے افغانستان سے آنے والے فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو ڈرون سے ہلاک کرنے کی ویڈیو جاری کر دی،،
افغانستان سے 7 دہشت گرد جنوبی وزیرستان لوئر کے راستے میں تھے جب ان دہشت گردوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا،، سات میں سے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے،، تین واپس افغانستان بھاگ گئے