Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

نومبر 23, 2026

بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

نومبر 23, 2026

پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔محسن نقوی
پاکستان

12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔محسن نقوی

EditorBy Editorنومبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، پشاور اور خیبر پختونخوا کے عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ جنوری کے تیسرے ہفتے میں تین ٹیموں کا مقابلہ کروائیں گے، ایک ہفتے ٹورنامنٹ جاری رہے گا، پاکسان ٹیم، پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

محسن نقوی نے کہا کہ چیزوں میں بہت تیزی سے بہتری آئی ہے، ٹرائی سیریز جنوری کے تیسرے ہفتے میں ہوگی، مل کر کام کریں گے امید ہے کہ خیبرپختونخوا میں نتائج سامنے آئیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے سال ہم نے بھرپور کوشش کی لیکن ممکن نہیں ہوسکا تھا، جنوری میں تین ٹیموں کے ٹی20 مقابلے ہوں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

    نومبر 23, 2026

    پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

    نومبر 23, 2026

    نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.