Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

نومبر 25, 2026

  کم عمر ڈرائیور پکڑے جانے پر گاڑی تھانے میں بند کردی جائے گی۔سی ٹی او لاہور

نومبر 25, 2026

اداکار انوج پنڈت شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
پاکستان

پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

EditorBy Editorنومبر 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس کی قیادت آل راؤنڈر فاطمہ ثناء کریں گی۔

فاطمہ ثناء کی بطور کپتان قومی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ وہ ویمنز بگ بیش لیگ میں مصروفیت کے باعث آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں تھیں۔

پاکستان ویمنز اسکواڈ میں کپتان فاطمہ ثناء ، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، مومنہ ریاست، منیبہ علی، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، صدف شمس، شوال ذوالفقار، سدرہ امین، سیدہ عروب شاہ، تسمیہ رباب، طوبیٰ حسن، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں۔

پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ شین ڈائٹز دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران پاکستان ویمنز ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ تمام میچز 8 سے 20 دسمبر تک روسو کے ونڈسر پارک میں کھیلے جائیں گے۔

شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 8، 10 اور 12 دسمبر کو جبکہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز 15، 17 اور 20 دسمبر کو ہوں گے۔

ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 2025-29 کا حصہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں اب تک 9 میچز کھیل کر 5 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

      کم عمر ڈرائیور پکڑے جانے پر گاڑی تھانے میں بند کردی جائے گی۔سی ٹی او لاہور

    نومبر 25, 2026

    اداکار انوج پنڈت شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    نومبر 25, 2026

    آن لائن فراڈ کے ذریعے نوجوان کوجعلی لاکھوں روپے تھمادیئے

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.