روس کے میزائل فورس کے سربراہ نے صدر پیوٹن کو ایک بریفنگ دی ہے جس میں روسی فوج کے پاس میزائلوں سے متعلق تفصیلات بتائی گئیں ہیں،،، میزائل فورس کے سربراہ کے مطابق روس کے پاس جو میزائل ہیں وہ سیکنڈوں میں یورپ کے کسی بھی شہر پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
واضح رہے کہ روس نے یوکرین میں بین البراعظمی بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے،، ابھی روس ایک نئے میزائل حملے کی پلاننگ کر رہا ہے،، روسی صدر ولایمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ابھی دنیا کو روسی اسلحے اور میزائل سے متعلق تفصیلات کا علم نہیں ہے،،