پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، 100 انڈیکس نے ایک لاکھ کا سنگ میل عبور کرلیا

0

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہو گئی۔ کاروباری دن کا آغاز ہونے کے کچھ دیر بعد ہی 100 انڈیکس نے 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کر لیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ کی حد عبور کر لی۔

ایک موقع پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 323 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.