حکومت نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مزید 353 ارب روپے کا قرض حاصل کر لیا،، وزارت خزانہ نے اسلامی سکوک بانڈز کی فروخت سے یہ قرض حاصل کیا،، قرض کی نیلامی کا ہدف 500 ارب روپے تھا،،
سرمایہ کاروں، مالیاتی اداوں اور بینکوں نے 719 ارب روپے کی آفرز جمع کرائیں،، حکومت نے 353 ارب روپے کی پیشکشیں منظور کیں،،
31 ارب روپے کے تین سالہ اسلامک سکوک بانڈز فروخت کئے گئے
55 ارب روپے پانچ سال کے سکوک بانڈز کی نیلامی سے حاصل کئے گئے
213 ارب روپے کے 10 سال کے اسلامی سکوک بانڈز فروخت ہوئے