Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہیں عطیہ کرنے کا اعلان

اگست 18, 2025

شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے معمولات زندگی مفلوج

اگست 18, 2025

خیبرپختونخوا میں 392سمیت ملک بھر میں مون سون 660 افراد کی جان لے گیا

اگست 18, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہیں عطیہ کرنے کا اعلان
  • شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے معمولات زندگی مفلوج
  • خیبرپختونخوا میں 392سمیت ملک بھر میں مون سون 660 افراد کی جان لے گیا
  • مون سون کا نیا سپیل:آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے چار روز کیلئے بند
  • خیبرپختونخوا میں مون سون کا ایک اور طاقتور سپیل،کلاؤڈ برسٹ سے مزید 8افراد جاں بحق
  • دہشت گردوں کا سہولت کار یونیورسٹی لیکچرار گرفتار، کوئٹہ سے گرفتار عثمان قاضی نے جرم کا اعتراف کرلیا
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئے سنگ میل 148,000 کی حد بھی عبور کر لی
  • TDCP کی شمالی علاقہ جات آنے والے سیاحوں کو احتیاطی ہدایات
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»شام میں اسد خاندان کا 53 سالہ اقتدار ختم
تازہ ترین

شام میں اسد خاندان کا 53 سالہ اقتدار ختم

EditorBy Editorدسمبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔51 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دمشق : شام میں حکومت مخالف عسکریت پسندوں نے دمشق میں داخل ہو گئے ہیں اور ملک بھر میں حیرت انگیز پیش قدمی کر رہے ہیں۔ دمشق پر قبضے کے بعد اسد خاندان کا 53 سالہ دور کا خاتمہ ہو گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسد خاندان کا اقتدار 1971ء سے شروع ہوا تھا جو 2024 ء تک جاری رہا ۔ 1971ء سے 2000 تک حافظ الاسد صدر رہے ۔

حافظ الاسد کی وفات کے بعد ان کے بیٹے بشار الاسد نے اقتدار سنبھالا۔ 2000 سے 8 دسمبر 2024 تک بشار الاسد اقتدار میں رہے۔

شامی صدر بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے خانہ جنگی 12 سال قبل شروع ہوئی تھی ۔ بشار الاسد نے ایران اور روس کی مدد سے باغیوں کو شکست دی تھی  لیکن گزشتہ 15 دن سے باغی ایک بار پھر متحد ہوگئے تھے۔

باغیوں نے سب سے پہلے شام کے بڑے شہر حلب پر قبضہ کیا اور پھر پیش قدمی کرتے ہوئے آج دمشق میں داخل ہوگئے۔ جس کے بعد بشار الاسد فرار ہوگئے یوں ان کے خاندان کا 53 سالہ دور ختم ہوگیا۔

باغیوں کی پیش قدمی پر شام کی فوج کے اہلکار یا تو عراق فرار ہوگئے ہیں یا پھر انڈر گراؤنڈ چلے گئے ہیں اور انہیں کسی بھی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

قبل ازیں دارالحکومت دمشق کے رہائشیوں نے گولیوں اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔ دوسری جانب سیرین وار مانیٹرز نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ بشارالاسد ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ خبررساں ادارے رائٹرز نے شام کے فوجی عہدیداروں کا یہ کہتے ہوئے حوالہ دیا ہے کہ اسد حکومت ختم ہو گئی ہے اور وہ نامعلوم منزل کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔

شام کی حکومت کی جانب سے فوری طور پر کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔ حکومت کے حامی ایک ایف ایم ریڈیو ’شام‘ نے خبر دی ہے کہ دمشق کا ائرپورٹ خالی کرا لیا گیا ہے اور لڑائی رک گئی ہے۔

اے پی کے مطابق حکومت کے باغی حملہ آوروں نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ دمشق کے شمال میں واقع ایک فوجی جیل سے اپنے قیدیوں کو چھڑوانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

رامی عبدالرحمٰن نے جن کا تعلق سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس سے ہے، اے پی کو بتایا ہے کہ بشارالاسد نے اتوار کو دمشق سے فلائٹ لی تھی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہیں عطیہ کرنے کا اعلان

اگست 18, 2025

شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے معمولات زندگی مفلوج

اگست 18, 2025

خیبرپختونخوا میں 392سمیت ملک بھر میں مون سون 660 افراد کی جان لے گیا

اگست 18, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہیں عطیہ کرنے کا اعلان

اگست 18, 20251

شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے معمولات زندگی مفلوج

اگست 18, 20251

خیبرپختونخوا میں 392سمیت ملک بھر میں مون سون 660 افراد کی جان لے گیا

اگست 18, 20251

مون سون کا نیا سپیل:آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے چار روز کیلئے بند

اگست 18, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025751

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہیں عطیہ کرنے کا اعلان

By Editorاگست 18, 20251

وزیراعظم شہباز اور ان کے وزراء، مشیروں اور وزرائے مملکت نے ایک ماہ کی تنخواہیں…

شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے معمولات زندگی مفلوج

اگست 18, 2025

خیبرپختونخوا میں 392سمیت ملک بھر میں مون سون 660 افراد کی جان لے گیا

اگست 18, 2025

مون سون کا نیا سپیل:آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے چار روز کیلئے بند

اگست 18, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہیں عطیہ کرنے کا اعلان

اگست 18, 2025

شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے معمولات زندگی مفلوج

اگست 18, 2025

خیبرپختونخوا میں 392سمیت ملک بھر میں مون سون 660 افراد کی جان لے گیا

اگست 18, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025751

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025623

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.