کھانے کی تلاش میں طویل قطاروں میں لگے فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 50 افراد شہید ہو گئے،،مرنے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے جو راشن کےلئے قطار میں کھڑے تھے،،
ادھر غزہ کے تمام اسپتالوں میں ادویات، آکسیجن اور دیگر طبی لوازمات کی شدید قلت ہے جس کے باعث سیکڑوں مریضوں کی جانوں کو شدید خطرہ ہے،،
7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیل غزہ جنگ میں اب تک شہیدوں کی تعداد 44 ہزار 750 سے تجاوز کر گئی ہے،، ایک لاکھ دس ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں