اسرائیل کی زمینی فوج شام میں داخل ہو گئی ہے،، الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی ٹینکس شام کی سرحد میں 10 کلومیٹر اندر تک داخل ہو چکےہیں،، اس سے پہلے کل رات اسرائیلی فوج نے شام کے دفاعی نظام پر متعدد حملے کئے،، شام کے اسلحے کے سرکاری ذخیرے اور فضائیہ کے جنگی طیارے تباہ کر دیئے تھے،،
ابھی تک شام پر قابض باغیوں کی طرف سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا کوئی بیان سامنےنہیں آیا ہے