شام کے شہر حمص میں ہزاروں افراد نے نماز جمعہ ادا کی۔۔ بشارالاسد کی حکومت ختم ہونے کے بعد ترکیہ اور دیگر ہمسایہ ممالک سے بڑی تعداد میں مہاجرین واپس شام پہنچ گئے۔۔
عوام بشارالاسد کی ظالمانہ حکومت کے خاتمے پر انتہائی خوش ہیں۔۔۔ عینی شاہدین کے مطابق حمص میں مسجد خالد بن ولید میں ہزاروں افراد نے سجدہ شکر بھی ادا کیا