انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج میں گرفتار 8 کم عمر لڑکوں کی ضمانیں منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔۔۔
ان بچوں میں دو کا تعلق راولپنڈی، تین افغانی، ایک کا تعلق باجوڑ، ایک مردان اور ایک کہوٹہ سے تعلق رکھتا ہے۔۔
پانچ بچوں کی رہائی کی روبکار جیل پہنچ چکی ہے جبکہ تین بچوں کی رہائی کے لئے روبکاری جاری کر دی گئی ہے