محض چالیس منٹ کے مارشل لاء کے نفاذ پر جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ووٹنگ کر کے صدر یون سُک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک منظور کر لی جس کے بعد صدر کو اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا۔۔۔
دارالحکومت سیول میں عوام کی بڑی تعداد نے آئین کے تحفظ، جمہوریت کی بحالی اور صدر کے مواخذے پر ریلیاں نکالیں اور جشن منایا۔۔