مولانا فضل الرحمن ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیر اعظم بن سکتے ہیں: مفتاح اسماعیل

0

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعوی کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ 

نجی ٹی وی پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مذاکرات کی باتوں کے دوران کم از کم احتجاج اور مارا ماری نہیں ہو گی، مذاکرات کا ہونا اچھی بات ہے، مذاکرات ہونے چاہئیں۔ 

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حل ایک ہی ہے کہ انتخابات ہوں اور جمہور کی رائے لی جائے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.