انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے کراچی میں شروع ہوگی اور 9 مارچ تک جاری رہے گی۔
چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے۔
گروپ
گروپ اے: پاکستان بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش
گروپ بی: جنوبی افریقا، آسٹریلیا، افغانستان اور انگلینڈ
پہلا میچ 19فروری کراچی:پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
دوسرا میچ20 فروری:بنگلہ دیش بمقابلہ انڈیا(دبئی)
تیسرا میچ 21 فروری کراچی:افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
چوتھا میچ22فروری لاہور:آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ
پانچواں میچ23فروری دبئی:پاکستان بمقابلہ انڈیا
چھٹا میچ24فروری راولپنڈی:بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ
ساتواں میچ25 فروری راولپنڈی:آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ