چیمنز ٹرافی 2025 میں بھارت اپنے تمام میچز نیوٹرل وینیو دبئی میں کھیلے گا۔۔۔ پہلا میچ بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان 20 فروری کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمنز ٹرافی کا ٹاکر 23 فروری کو دبئی میں ہو گا
نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا میچ 2 مارچ کو دبئی میں ہو گا
اگر بھارت سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرتا ہے تو پہلا سیمی فائنل 5 مارچ کو دبئی میں ہو گا
فائنل میں اگر بھارتی کرکٹ ٹیم پہنچتی ہے تو 9 مارچ کو بھارت دبئی میں فائنل میچ کھیلے گا
5 مارچ اور 10 مارچ کے لئے بھی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم ریزرو کے طور پر بُک کیا گیا ہے