پاکستان سپر لیگ۔۔۔۔ پاکستان سپر لیگ 10 کے لیے لاہور قلندر کے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
پی ایس ایل کے قوانین کے مطابق ہر ٹیم زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑیوں کو ری ٹین کر سکتی ہے۔
لاہور قلندر کے ری ٹین کیے گے 8 کھلاڑیوں میں کپتان شاہین شاہ آفریدی شامل۔۔۔
ہر سیزن کی طرح اس بار بھی لاہور قلندر نے اپنے کور کھلاڑیوں کو برقرار رکھا۔
لاہور قلندر نے شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان کو پلاٹینم کیٹیگری میں ری ٹین کیا۔
اس کے علاوہ لاہور قلندرکے پوسٹر بوئے اور براینڈ ایمبیسیڈر حارث روف کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا۔
ان کے ساتھ ڈائمنڈ کیٹیگری میں زمبابوے کے کپتان آل راونڈر سکندر رضا کو بھی رکھا گیا۔
گولڈ کیٹیگری میں عبداللہ شفیق، زمان خان اور جہانداد خان شامل۔
نمیبیا کے آل راونڈر ڈیوڈ ویسا کو سلور کیٹیگری میں ری ٹین کیا گیا۔
یہ کھلاڑی صرف سکواڈ کا ہی نہیں بلکہ ہماری فیملی ہیں ،قلندر کi ٹیم ڈائریکٹر ثمین کی میڈیا سے بات چیت۔۔ ری ٹین کیے گے کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا آسان نہیں تھا،۔۔۔جن کھلاڑیوں نے بھی لاہور قلندر کی کٹ پہنی ہے ان کی دل میں خاص جگہ ہے۔۔۔
ثمین رانا نے مزید کہا کہ یہ کھلاڑی ہمیشہ لاہورقلندر کی میراث کا حصہ رہیں گے۔۔ری ٹینشن صرف کنٹریکٹ نہیں بلکے ایک ساتھ مل کر ٹیم کی لیگیسی بنانا ہے۔۔۔
پی ایس ایل ڈرافٹ 11 جنوری کو ہونے جا رہا ہے۔۔۔ڈرافٹ میں لاہور قلندر سکواڈ کے باقی کے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گا۔۔۔ پی ایس ایل کے ڈرافٹ میں پہلی باری لاہور قلندر کی ہے۔
Trending
- چین نے امریکی بحری جہازوں پر خصوصی پورٹ فیس عائد کردی، 14 اکتوبر سے نفاذ ہوگا
- "اگر امریکہ جوہری وارہیڈ کی حد بڑھانے سے انکار کرے تو روس کے لیے کوئی بڑا مسئلہ نہیں”پوٹن
- غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹنے لگے
- وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو نے امن کا نوبل انعام جیت لیا—امریکہ اور یورپی یونین کا تسلیم کرنے سے انکار
- اسرائیلی کابینہ نے یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی، آئی ڈی ایف کے انخلا کے بعد جنگ بندی نافذ
- دہشتگردی میں اضافے کی وجہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد نہ ہونا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
- پاکستان کا افغان حکومت سے ٹی ٹی پی سمیت دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
- حماس کا اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کی فہرست پر عدم اتفاق کا دعویٰ