پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے واپسی کر لی ہے۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز فارن انویسٹرز نے ایک کروڑ 32 لاکھ ڈٓالر کے حصص خریدے۔۔۔ ایک کروڑ 26 لاکھ ڈٓالر مالیت کے شیئرز فروخت کئے۔۔
مارکیٹ میں نیٹ فارن انویسٹمنٹ کا حجم 5 لاکھ 70 ہزار ڈالر رہا۔۔۔