Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ وطالبات کے ساتھ خصوصی نشست

نومبر 27, 2026

معروف امریکی ماڈل بیلا حدید بیماریوں میں مبتلاہوگئیں

نومبر 27, 2026

مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے لوگ بھی انہیں سمجھا رہے ہیں لیکن وہ تصادم چاہتے ہیں۔۔عطاء اللہ تارڑ

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»آزاد کشمیر کے نوجوانوں کی کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات
تازہ ترین

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کی کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات

EditorBy Editorجنوری 7, 2025Updated:جنوری 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مظفر آباد : آزاد کشمیر کے نوجوان زندگی کے باقی شعبوں کی طرح کھیل کے میدان میں بھی پاکستان کے لیے نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

کھیل کے میدان ہو تو سر فہرست  کرکٹ کا ہی ذکر بنتا ہے۔ دور حاضر میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے مختلف کرکٹرز پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

دور حاضر کے کرکٹرز میں زمان خان،سفیان مقیم،سلمان ارشاد شامل ہیں جبکہ ماضی میں حسن رضا اور ہارون رشید  ڈار پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

اس کے علاوہ فریال لون پاکستان کی چک بال ٹیم میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ فٹبال میں مائیکل مسیح کا نام سر فہرست آتا ہے جو کہ پاکستان کی نیشنل ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ وطالبات کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 27, 2026

    معروف امریکی ماڈل بیلا حدید بیماریوں میں مبتلاہوگئیں

    نومبر 27, 2026

    مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے لوگ بھی انہیں سمجھا رہے ہیں لیکن وہ تصادم چاہتے ہیں۔۔عطاء اللہ تارڑ

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.