پاکستان میں پولیو وائرس کے 70 کیس کی تصدیق۔۔۔۔۔اکیس دسمبر 2024 کو کراچی سے لیے گے نمونے کی حکام نے تصدیق کر دی۔۔۔۔پولیو حکام کے مطابق پولیو کا نیا کیس کراچی سے سامنے آیا۔۔۔
اب تک یہ کراچی سے دوسرا کیس ہے جو سامنے آیا ہے۔۔۔گزشتہ سال بلوچستان میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 27،، سندھ میں تعداد 20 جبکہ خیبرپختونخوا کے 21 بچے پولیو وائرس سے متاثر ہیں۔۔
اسلام آباد اور پنجاب میں بھی ایک ایک بچہ پولیو وائرس کا شکار ہے۔۔۔

