عمران خان کو 20 جنوری تک سزا دے کر بنی گالا منتقل کردیا جائے گا: شوکت بسرا

راولپنڈی : سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے ردعمل دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کے دو مقاصد ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا کی آج کی پریس کانفرنس کے دو مقاصد ہیں، ایک مقصد تو یہ ہے کہ قوم کو بتانا القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا نے کہا کہ دوسرا مقصد بانی کو 20 جنوری سے پہلے اڈیالہ سے زبردستی بنی گالہ منتقل کرنا ہے، بنی گالہ کو سب جیل قرار دیا جائےگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے