پاکستان اسٹاک مارکیٹ:ہفتےکےپہلےروز 33لاکھ ڈالر کا انخلاء

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا پہلا روز۔۔۔۔ 33 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلاء۔۔۔۔

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 73 لاکھ 10 ہزار ڈالر کے حصص خریدے ۔۔۔۔ ایک کروڑ 6 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کئے۔۔۔ مارکیٹ میں نیٹ فارن انویسٹمنٹ منفی 33 لاکھ ڈالر رہی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے