سرکاری حج اسکیم میں 1380 نشستیں باقی رہ گئیں

0

حج کے خواہش مندوں کے لیے آخری موقع۔۔۔۔ سرکاری سکیم کے تحت صرف ایک ہزار 380 نشستیں باقی رہ گئیں

سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا اخری مرحلہ۔۔۔۔ پانچ روز کے دوران 3120 حج درخواستیں جمع کرا دی گئیں

وزارت مذہبی امور نے باقی رہ جانے والی 5000 محدود نشستوں پر درخواست وصولی کا اعلان کیا تھا۔

نئی درخواستوں کے ہمراہ ایک ارب 87 کروڑ 20 لاکھ روپے جمع کرا دیے گئے۔۔۔۔۔ ریگولر سکیم کے تحت حج درخواستوں کی تعداد 81 ہزار 500 سے بڑھ کر 84 ہزار 620 ہو گئی۔

وزارت مذہبی امور نے محدود نشستوں پر حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ۔۔۔۔ملک بھر کے بینک پہلے” آئیے پہلے پائیے” کی بنیاد پر درخواستیں وصول کر رہے ہیں۔۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.