Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مصدق ملک نے نئی دہلی میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرکے حقائق دنیا کے سامنے پیش کیے۔شہبازشریف

نومبر 25, 2026

پنجاب:سکولوں کے باہر غیرمعیاری فوڈ سٹالز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

نومبر 25, 2026

مائیکروسافٹ نے سروسز تعطل کی روک تھام کے لیے اصلاحات شروع کردیں

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»ہنزہ میں قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن فیسٹیول
تازہ ترین

ہنزہ میں قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن فیسٹیول

EditorBy Editorجنوری 23, 2025Updated:جنوری 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گلگت : گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کے مقابلوں قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 7 فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔  SCARF کے زیر اہتمام قراقرم ونٹر لیوڈ سیزن7 آئس ہاکی فیسٹیول  کی اختتامی تقریب التت ہنزہ میں ہوئی۔

ونٹر لیوڈ سیزن 7 میں سرمائی کھیلوں، ثقافتی تقریبات اور کمیونٹی جشن کا رنگا رنگ امتزاج پیش کیا گیا۔ ونٹر سپورٹس ایونٹ میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے بچوں اور بچیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ  کیا۔

https://visionpointpk.com/wp-content/uploads/2025/01/WhatsApp-Video-2025-01-23-at-09.50.42.mp4

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل SCO  تھے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان زندہ دل جفاکش مہمان نواز اور ملٹی ٹیلنٹڈ یوتھ کی سرزمین ہے۔ مہمان خصوصی نے جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافی اور نقد انعامات تقسیم کیے ۔

رنرز اپ اور فائنل میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں شیلڈز کے علاوہ نقد انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    مصدق ملک نے نئی دہلی میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرکے حقائق دنیا کے سامنے پیش کیے۔شہبازشریف

    نومبر 25, 2026

    پنجاب:سکولوں کے باہر غیرمعیاری فوڈ سٹالز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

    نومبر 25, 2026

    پاکستانی محمد آصف بھارتی حریف کو ہرا کر عالمی اسنوکر کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.