Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

نومبر 26, 2026

محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

نومبر 26, 2026

نئی سیاسی لیگ؟

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»پاکستان کی سب سے بڑی میراتھن کا کل انعقاد
تازہ ترین

پاکستان کی سب سے بڑی میراتھن کا کل انعقاد

EditorBy Editorجنوری 25, 2025Updated:جنوری 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد : 26 جنوری 2025 کو دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس کا انعقاد ہونےجارہا ہے۔اس ریس کا انعقاد مایہ ناز رننگ گروپ اسلام آباد ’’رن ود اس‘‘ کر رہا ہے

ناز برادران بشمول قاسم ناز اور ہاشم ناز نے 2016 میں آئی -آر- یو کی بنیاد رکھی۔سیریز کی پانچویں میراتھن میں پاکستان اور دنیا بھر سے دوڑنے والے افراد حصہ لے رہے ہیں۔یہ ایونٹ پاکستان میں میراتھن کے حوالے سے نئے معیار متعین کرے گا۔

میراتھن میں ملک بھر سے 3000 سے زائد رنرز کی شرکت متوقع ہے۔اس کے ساتھ سفارتی برادری کی ایک قابل ذکر تعداد بھی شامل ہو گی۔یہ میراتھن بین الاقوامی رنرز کو بھی اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔

https://visionpointpk.com/wp-content/uploads/2025/01/WhatsApp-Video-2025-01-25-at-11.50.04.mp4

اس دلچسپ میراتھن میں یورپ اور امریکا سے بھی شرکاء شامل ہو رہے ہیں۔میراتھن ریس میں 5، 10 کلومیٹر ،فل اور ہاف میراتھن کیٹیگری مقابلے ہوں گے۔

چھوٹے بچوں میں فعال طرز زندگی کی حوصلہ افزائی کے لیے 12 سال سے کم عمر بچوں کیلئے بھی ریس کا اہتمام کیا جائے گا۔ ایونٹ کو دلچسپ اور ناقابل فراموش بنانے کے لیے کھانے کے اسٹالز اور گیمز کی ایک وسیع رینج کا اہتمام بھی کیا جائےگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

    نومبر 26, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.