سونا 2لاکھ 91ہزار800روپے کی نئی بلند ترین قیمت پر فروخت

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نئے ریکارڈ بنا رہی ہے جس کا اثر پاکستان سمیت دنیا بھر کے صرافہ بازاروں میں واضح نظر آ رہا ہے۔۔۔

لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 2846 ڈالر کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔۔

پاکستان میں ایک تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 91 ہزار 800 روپے کی بلند ترین قیمت پر فروخت ہوا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے