صدر ٹرمپ کے معاشی فیصلے:ایشیا اور یورپ کی اسٹاک مارکیٹس ریڈ زون میں آ گئیں

0

میکسیکو، چین اور کینیڈا سے امریکہ آنے والی مصنوعات پر ٹیکسوں کا نفاذ۔۔۔ ایشیا اور یورپ کی تمام اسٹاک مارکیٹس شدید مندی کا شکار ہو گئیں۔۔۔۔

آسٹریلیا کے اے ایس ایکس انڈیکس میں 153 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔۔

جاپانی کا نِکی انڈیکس 1052 پوائنٹس گنوا بیٹھا۔۔۔

بھارت کی ممبئی اسٹاک مارکیٹ کے نِفٹی انڈیکس میں 121 پوائنٹس کی گراوٹ آئی۔۔

ہانگ کانگ کے انڈیکس میں 8 پوائنٹس کی کمی آئی

چین کی شنگھائی اسٹاک مارکیٹ میں مندی۔۔۔ انڈیکس 3250 پوائنٹس پر بند ہوا

یورپین مارکیٹس:

یورپین اسٹاک مارکیٹس میں لندن کے فُٹ سی انڈیکس میں 126 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔۔

جرمن کی فرینکفرٹ اسٹاک مارکیٹ کے ڈی اے ایکس انڈیکس میں 1.72 فیصد کمی آئی۔۔۔ انڈیکس 21 ہزار 361 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے

یورپین اسٹاک مارکیٹ کا سٹاکس 600 یورو انڈیکس 1.25 فیصد گر گیا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.