یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ کشمیر بنے گا پاکستان جاری
نغمے کو گلوکار احمد جہانزیب نے گایا
نغمے کی دھن عرفان سلیم اور کامران اللہ خان نے ، جبکہ اس کے بول عمران رضا نے لکھے
پانچ فروری کی مناسبت سے تیار کیا جانے والا یہ گیت ایک عزم ہے
ایک اظہار یکجہتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے غیور اور دلیر کشمیریوں کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے