میکسیکو 25فیصدامریکی ٹیکس سے ایک ماہ کیلئے بچ گیا

امریکی صدر ٹرمپ کا اہم اعلان۔۔۔ میکسیکو پر ٹیکس ایک ماہ کے لیے مؤخر کر دیا

امریکی اور میکسیکو کے صدر میں ٹیلی فونک رابطہ۔۔۔ میکسیکو کا امریکہ میں ڈرگز اسمگلنگ روکنے پر رضامندی

میکسیکو کی صدر نے بارڈر پر 10ہزار نیشنل گارڈز تعینات کرنے کی حامی بھر لی۔۔۔ میکسیکو سے امریکہ آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو روکا جائے گا اور ڈرگز اسمگلنگ کا خاتمہ کیا جائے گا

واضح رہے صدر ٹرمپ نے میکسیکو سے آنے والی مصنوعات پر 25فیصد ٹیکس عائد کیا تھا۔۔۔ ٹیکس کا نفاذ 4 فروری سے ہونا تھا جو اب ایک ماہ کے لئے مؤخر ہو گیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے