Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

نومبر 26, 2026

محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

نومبر 26, 2026

نئی سیاسی لیگ؟

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»میچ ہارنےکا دکھ ہےسنچری نہ ہونے کی فکر نہیں:فخر زمان
پاکستان

میچ ہارنےکا دکھ ہےسنچری نہ ہونے کی فکر نہیں:فخر زمان

EditorBy Editorفروری 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔۔۔ پاکستان نیوزی لینڈ سے 78 رنز سے شکست کھا گیا۔۔

پاکستانی ٹیم کے اوپنر فخر زمان 84 رنز بنا کر نمایاں رہے۔۔۔۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا میچ ہارنے کا دکھ ہے سینچری نہ ہونے کی فکر نہیں ہے۔۔۔

انہوں نے کہا ٹیم سے باہر تھا اور واپسی پر لوگوں نے جو پیار دیا ہے اس پر شکر گزار ہوں۔۔قذافی اسٹیڈیم کے ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کا مزہ آیا۔۔

فخر زمان نے کہا کین ولیمسن میچ کو اچھے انداز لے کر چلے جس کا بعد میں کیوی ٹیم کو فائدہ ہوا۔۔ ہم چیمپینز ٹرافی کو لے کر پرجوش ضرور ہیں مگر اس وقت ہماری توجہ اس سیریز پر پے۔۔۔ ۔۔بابر اعظم کی ایک کلاس ہے آپ دیکھیں گے کہ وہ پرفارم کریں گے۔۔

نیوزی لینڈ کے بیٹر گلین فلپس کی میچ کے بعد پریس کانفرنس

گلین فلپس نے کہا قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو پر پی سی بی نے بہترین کاوش کی ہے۔۔۔ اسٹیڈیم بہت خوب صورت بنا اور پچ بھی بہترین تھی۔۔۔پچ بہت اچھی تھی اور شروع میں تھوڑا وقت لگا ایڈجسٹ ہونے کے بعد رن بنانا آسان ہو گیا۔۔

انہوں نے کہا ہم اپنے ہوم گراؤنڈ پر بھی سپنر کے ساتھ کھیلتے ہیں۔۔ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں صورت حال مختلف ہوگی اس کے مطابق حکمت عملی بنائیں گے۔۔۔شاہین کو کھیلنے کے لیے کوئی خاص تیاری نہیں کی تھی۔۔

گلین فلپس نے کہا شاہین اور نسیم ورلڈ کلاس باؤلرز ہیں۔۔میں نے اپنی سنچری کو بہت انجوائے کیا۔۔۔میں جس نمبر پر کھیلتاہوں اس نمبر پر بڑی اننگ کھیلنے کا موقع کم ملتا ہے۔۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

    نومبر 26, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.