:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔۔۔انہوں نے افتتاحی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی نمائندگی کی۔۔۔
نیشنل بینک اسٹیڈیم کی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کےلیے اپ گریڈیشن کی گئی ہے۔۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری سمیت صوبائی وزراء اور اعلیٰ حکام افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔۔۔
وزیراعلیٰ سندھ نے اسٹیڈیم کی تعمیر نو ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے پر چیئرمین پی سی بی کو مبارکباد دی اور کہا حکومت سندھ کراچی میں کھیلوں کےلیے بھرپور سہولیات فراہم کرنے کےلیے کوشاں ہے۔۔۔
2018 میں نیشنل اسٹیڈیم کو سندھ حکومت نے اپ گریڈ کیا تھا۔۔ نیشنل اسٹیڈیم میں اس وقت پی ایس ایل کےلیے تمام سہولیات فراہم کی گئی تھیں۔۔۔کراچی والے کرکٹ سے محبت کرتے ہیں، حکومت سندھ بھرپور سہولیات فراہم کر رہی ہے
انہوں نے کراچی میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائےگی۔۔۔۔آئی سی سی چیئمپئینر ٹرافی میں شاہینوں سے بہتر پرفارمنس کی امید ہے۔۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن فائٹنگ گیم ہونا چاہیے۔۔۔
Trending
- یمن میں کشتی الٹنے سے 140 سے زائد تارکین وطن ہلاک: اقوام متحدہ کی تصدیق
- پاکستان کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت، اسرائیلی جارحیت پر عالمی کارروائی کا مطالبہ
- اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کا دورہ مسجد اقصیٰ، جمود معاہدے کی کھلی خلاف ورزی،عالمی غم و غصہ
- ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
- 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
- پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
- راولپنڈی:جرگے کے حکم پر قتل ہونےوالی لڑکی کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت