پاکستان اور ترکیہ کے کسانوں نے منفی 7 ڈگری میں بھنگڑے اور ڈانس کا مقابلہ کیا۔۔۔ ترکیہ کے شہر برصا میں دونوں ملکوں کے کسانوں نے سردی کا مقابلہ ڈانس اور بھنگڑے سے کیا۔۔۔کسانوں نے پشتو اور ترکیہ کے گانوں پر رقص کیا اور بھنگڑے ڈالے
پاکستانی کسانوں کا ایک وفد ترکیہ میں ایک تربیتی کورس پر برصا میں مقیم ہے۔۔۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کا وفد چار روزہ تربیتی دورے پر گیا ہوا ہے۔۔۔ تربیتی سیشن میں بریک کے دوران بھنگڑا ڈانس کا مقابلہ ہوا۔۔۔