سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔۔۔پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔۔۔۔
پاکستانی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔۔۔ کامران غلام اور حارث رؤف کی جگہ محمد حسنین اور سعود شکیل کو پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا گیا ہے۔۔۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد رضوان ہوں گے۔۔۔
فخر زمان، بابر اعظم، سعود شکیل۔۔۔سلمان علی آغا، طیب طاہر، خوشدل شاہ، شاہین شاہ آفریدی ٹیم میں شامل۔۔۔
محمد حسنین، نسیم شاہ اور ابرار احمد شامل بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔۔