پاکستان میں چیمپینز ٹرافی کا میلہ 19 فروری کو سجے گا۔۔۔۔ ٹورنامنٹ میں شامل ٹیموں کی طرف سے چیمپینز ٹرافی کا ایمیسڈر مقرر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔۔
اب تک 4 ٹیموں نے اپنے اپنے ایمیسڈرز کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ پاکستان، نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا نے چیمپنیز ٹرافی کے لئے اپنے اعزازی سفیر مقرر کر دیئے ہیں۔۔۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد،، بھارت کے سابق کھلاڑی شیکھردھون ،، نیوزی لینڈ کی ٹم ساؤتھی اور آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ایمبیسیڈرز کا اعلان کردیا۔