آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا پرومو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری کردیا۔۔۔
پاکستانی کرکٹرز نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی کٹ زیب تن کر رکھی ہے۔۔جارح مزاج اوپننگ بیٹر فخر زمان ، سلمان آغا ، کپتان محمد رضوان ویڈیو پرومو میں انٹری۔۔
شاہین آفریدی ، نسیم شاہ اور بابر اعظم کی ویڈیو پرومو میں اپنے اپنے انداز میں سیلیبریشن۔۔عثمان خان کا ویڈیو پرومو میں پاکستانی پرچم کو خراج عقیدت