دفاعی چیمپئن پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو60 رنز سے ہرا دیا۔۔۔
پاکستانی ٹیم 321 رنز ہدف کے تعاقب میں47.2 اوور میں 260رنز پر ڈھیر ہو گئی۔۔۔
خوشدل شاہ 69،بابر اعظم 64رنزبنا کر نمایاں رہے۔۔
سلمان علی آغا 42،فخر زمان24،حارث روف19،شاہین آفریدی نے 14رنز بنائے
نسیم شاہ13،سعود شکیل6 ،کپتان محمد رضوان3 ،طیب طاہر 1 رن بنا سکے
نیوزی لینڈ کے ولیم او آرکی ،مچل سینٹنر نے3،3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
میٹ ہنرینے2،مائیکل بریسویل،نیتھن اسمتھ نے 1،1 وکٹ حاصل کی
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے5 وکٹوں پر320 رنز بنائے
ول ینگ اور ٹام لیتھم نے سنچریاں سکور کیں
ول ینگ 107رنز بنا کر نمایاں رہے
ول ینگ نےچیمپینز ٹرافی کی پہلی سنچری بنائی
ول ینگ کی سنچری میں ایک چھکا اور 11چوکے شامل
ٹام لیتھم 104 گیندوں پر3چھکوں اور10 چوکوں کی مدد سے118 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے
گلین فلپس نے 39گیندوں پر61 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی
پاکستان کے حارث روف اور نسیم شاہ نے2،2 ، ابرار احمد نے 1وکٹ حاصل کی
Trending
- ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
- 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
- پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
- راولپنڈی:جرگے کے حکم پر قتل ہونےوالی لڑکی کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت
- پاکستان ایران کا تنازعات بڑھنے سے روکنے،خطے میں امن استحکام کیلئے سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور
- مہنگائی کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ
- ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ