7ماہ میں حکومت کو 4ارب58کروڑ ڈالر کی غیر ملکی فنڈنگ حاصل ہوئی۔۔۔اقتصادی امور ڈویژن نے فارن فنڈنگ کی تفصیلات جاری کر دیں
وزارت خزانہ کے مطابق جولائی تا جنوری 11کروڑ 55لاکھ ڈالر کی گرانٹس موصول ہوئیں۔۔۔
مختلف ممالک اور مالیاتی اداروں سے4ارب47کروڑ ڈالر قرض ملا۔۔۔عالمی مالیاتی اداروں نے 2ارب32کروڑ ڈالر قرض فراہم کیا۔۔
مختلف ممالک نے 32 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کیا۔۔ حکومت نے 50کروڑ ڈالر کے بینک قرضے حاصل کئے۔۔
نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سے ایک ارب12کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔۔
رواں مالی سال کیلئے فارن فنڈنگ کا ہدف 19ارب39کروڑ ڈالر ہے۔۔۔
