چیمپینز ٹرافی کا افتتاح میچ۔۔۔ پاکستان نیوزی لینڈ سے نہ صرف میچ ہار گیا بلکہ مقرر وقت میں اوورز کی تعداد پوری نہ کرنے پر جرمانہ بھی کروا لیا۔۔۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان پر سلو اوور ریٹ کے باعث میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ کر دیا
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں مقرر وقت میں ایک اوور کم کروایا
نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے میچ فیس کے پانچ فیصد جرمانے کی سزا سنائی
پاکستانی ٹیم کو مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروانے پر سنائی گئی
محمد رضوان نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانے کو قبول کر لیا