آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں غلطی ہوئی یا سازش ؟
دبئی میں بنگلادیش اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کی لائیو براڈ کاسٹ کے دوران ایونٹ لوگو سے پاکستان کا نام غائب،،،
آئی سی سی نے غلطی کااعتراف کرلیا ۔۔
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے میچ کے براڈکاسٹ میں لوگو پر پاکستان درج تھا ،،
آئی سی سی نے ایونٹ لوگو میں پاکستان کا نام نہ ہونے کا ملبہ تکنیکی خرابی پر ڈال دیا ۔۔
ترجمان آئی سی سی کا کہنا ہےکہ گرافکس کی غلطی تکنیکی وجہ سے ہوئی جو کل سے درست ہوجائےگی، میچ کے دوران اس لوگو کو تبدیل کرنا ممکن نہیں تھا۔