عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں کمی آ گئی۔۔۔ مسلسل چھ روز مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں ایک تولہ سونا 2000 روپے سستا ہو گیا۔۔۔ سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے فی تولہ پر آ گئی۔۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر سستا ہوا۔۔۔ ایک اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہو گئی۔۔۔۔ اس وقت نیویارک کی وال اسٹریٹ جرنل میں ایک اونس سونا 2 ہزار 944 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے
