کور کمانڈر بلوچستان کا دورہ گوادر، جوانوں اور افسران سے ملاقات

گوادر : کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ کیا –

ائیرپورٹ سیکورٹی فورسز ، پاک فوج کے جوانوں اور آفسران سے ملاقات کی -کور کمانڈر نے گوادر کے علاقے آ کڑہ کا بھی دورا کیا جہاں انھوں نے اپنا سب سے زیادہ وقت ننھے نونہال طلبہ کے ساتھ گزارا –

آ کڑہ آرمی ویلفیئر ہائی اسکول کی بنیاد پاک فوج کی جانب سے 2019 میں رکھی گئی تھی-گوادر میں پاک فوج کی اس کاوش سے آج یہاں دور دراز سے بچے تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں –

انکا کہنا تھا کہ پاک فوج عِلم و ہنر پروگرام کے تحت ان بچوں کو تعلیم و تدریس کے مواقع فراہم کرتی رہے گی-

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے