رواں ہفتےاسٹاک مارکیٹ میں 716پوائنٹس کا اضافہ، 107ارب روپے کا منافع

53 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے انخلاء کے باوجود رواں ہفتے سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔۔۔۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 2 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کے حصص خریدے۔۔۔۔ 3 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کا مال فروخت کیا۔۔۔۔

اس ہفتے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 716 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔ ایک لاکھ 12 ہزار 85 پوائنٹس سے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 801 پر بند ہوا۔۔۔۔ سرمایہ کاروں نے بھی 107 ارب روپے کا بڑا منافع کمایا۔۔۔۔

اس ہفتے مارکیٹ میں 120 ارب روپے کا کاروبار ہوا ۔۔۔۔۔ 2 ارب 96 کروڑ شیئرز کی تجارت ہوئی ۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ہزار 958 ارب روپے پر پہنچ گئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے