وزٹ ، سیاحتی اور عمرہ ویزا والے مزید 33 مسافروں کو جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا

کراچی : کراچی سے سنگاپور ملائیشیا، تھائی لینڈ اور سعودی عرب سمیت 9 مختلف ممالک کو جاتے ہوئے مزید 33 مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر آف لوڈ کر دیا گیا۔

امیگریشن ذرائع کے مطابق کراچی سے سعودی عرب جاتے ہوئے 1 بلیک لسٹ سمیت 16 عمرہ زائرین کو مختلف پروازوں سے اتار کر سفر سے روک دیا گیا۔

وزٹ ویزے اور ٹورسٹ ویزے کے 17 مسافر بھی آف لوڈ کیے گئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے