ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی کرنسی قرار دینے کا فیصلہ

0

پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی

امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا۔۔۔ وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک، وزارت تجارت اور ایف بی آر کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔۔

پاکستان میں تجارتی لین دین کے لیے ڈیجیٹل کرنسی کا استعمال جلد شروع ہونے کا امکان پیدا ہو گیا۔۔۔

امریکی وفد کی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال پر اتفاق رائے کے لیے مشاورت جاری ہے۔۔

واضح رہے کہ کراچی میں پیر کو ایک سمٹ سے خطاب میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ڈیجیٹل کرنسی ایک حقیقت ہے اور اس سے زیادہ عرصہ تک آنکھیں نہیں چرائی جا سکتیں۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.