پیٹرول ڈیزل کی ڈی ریگولیشن:پیٹرولیم ڈیلرز کا 4مارچ کو پمپ اسٹیشن بند کرنےکا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن۔۔۔پیٹرولیم ڈیلرز کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ۔۔۔
سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی رہنما رضا عباس نے کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن پالیسی پر تحفظات ہیں، اعتماد میں نہیں لیا تو 4 مارچ کو پٹرول پمپس غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیں گے۔
ڈی ریگولیشن پالیسی کی کامیابی کیلئے وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا ساتھ دینے کو تیار ہیں مگر اعتماد میں لیا جائے۔۔۔ ڈی ریگولیشن کوصرف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں تک محدود نہ کیا جائے ۔۔ پورے آئل سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کیا جائے۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے