چیمپنیز ٹرافی میں دو مسلسل دو میچ ہارنے پر انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے بطور کپتان مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا انگلینڈ کی قیادت کرنا اعزاز کی بات ہے۔۔انگلینڈ کرکٹ کا بہتر مستقبل چاہتا ہوں۔۔
انہوں نے کہا جنوبی افریقہ کیخلاف آخری مرتبہ قیادت سنبھالوں گا۔۔میں بطور کھلاڑی ٹیم کیلئے دستیاب ہوں۔۔