لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ شدید بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 ویں اوور میں 273 رنز بنائے تھے۔۔۔
آسٹریلیا ابھی میچ کھیل ہی رہا تھا کہ 11 ویں اوور میں موسلادھار بارش شروع ہونے پر میچ روک کر منسوخ کر دیا گیا۔۔
دونوں ٹیموں کا فیصلہ ڈرک ورتھ اصول پر کیا جائے گا